منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کی بلاول ملاقات ، رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی بلاول بھٹو زرداری سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دوبارہ شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو مل سکتے ہیں۔ انہوں نے مریم نواز اور بلاول بھٹو کی

آج ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات معمول کی ہے ، احتجاج کا فیصلہ اے پی سی میں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اے پی سی کے فیصلے کو مانیں گے اور ڈکٹیٹ نہیں کریں گے۔ راناثنا اللہ نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی بلاول سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…