خیبر پختونخوا حکومت نے بلی کا فلٹر لگا کر پریس کانفرنس لائیو چلا دی وجہ کیا بنی ؟سنگین غلطی کرنے والوں کو کیا سزا سنائی گئی ؟جانئے

16  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی پریس کانفرنس سوشل میڈ یا پر بلی کا فلٹر لگا کر لائیو نشرہوگئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی پریس کانفرنس کر رہے تھے جسے صوبائی حکومت نے فیس بک پر لائیو نشر کیا

لیکن اس دوران سوشل میڈیا ٹیم اہلکار فیس بک کی لائیو سٹریمنگ کے دوران ’’کیٹ فلٹر‘‘ہٹانا بھول گئے اور پھر لائیو سٹریم میں شوکت یوسفزئی اور محکمہ اطلاعات کے افسر کے سر پر بلی کے مارکس لہراتے رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈ یا انچارج نے غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو معطل کردیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…