معاشی استحکام کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ،سٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر دوسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی
کراچی (این این آئی) بینک دولت پاکستان نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 19 کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹ پیر کو جاری کردی۔ جیسا کہ رپورٹ میں کہا گیا، دوسری سہ ماہی کے آغاز پر دسمبر 2017 سے کیے جانے والے معاشی استحکام کے اقدامات کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔… Continue 23reading معاشی استحکام کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ،سٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر دوسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی