ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بتایا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے جس اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا وہ جعلی ہے، موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے ہی ہوں گی۔ وفاقی نظام تعلیم کے تحت تعلیمی اداروں میں

تین جون سے گیارہ اگست تک تعطیلات ہوں گی۔واضح رہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفیکیشن زیر گردش رہا اور اسے وزیر تعلیم سے منسوب کیا گیا کہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دس جون تک بند رہیں گے، صوبائی وزیر تعلیم مرا د راس نے اسے جعلی قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…