جاوید ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان سے دوبارہ دوستی کرلی
لاہور( آن لائن )جاوید ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان سے دوبارہ دوستی کرلی، سینئر لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے دوست ہیں، چاہتا ہوں موجودہ حکومت اپنے سال پورے کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سیئر ترین سیاستدان، سابق رکن اسمبلی، سابق وفاقی وزیراور تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان سے دوبارہ دوستی کرلی