ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کا معاملہ، سمری مسترد کئے جانے کے باوجود اعلیٰ حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )لاہور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے موخر کر دی۔ پنجاب میٹرو بس ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری پنجا ب کابینہ کی کمیٹی کو بھجوائی تھی جس میں درخواست کی گئی تھی کہ میٹروبس کے کرایے میں اضافہ کیا جائے تاہم پنجا ب کابینہ کی کمیٹی نے اس درخواست کو موخر کر دیا ہے۔اب میٹرو بس ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافے کی سمری

ایک بار دوبارہ بنا کر پنجاب کابینہ کی کمیٹی کو بھجوائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کی کمیٹی ہی کرایوں میں اضافے کی سمری منظور یا مسترد کرے گی۔لاہور میٹرو بس منصوبہ گزشتہ حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا جس کے ذریعے روزانہ ہزاروں مسافر شاہدرہ سے گجومتہ تک صرف 20روپے میں سفر کرتے ہیں تاہم اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسافروں سے سٹیشن اور فاصلے کے مطابق کرایہ لیا جائے گا یا ہر مسافر سے 40روپے کرایہ وصول کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…