جنوبی پنجاب صوبے کا قیام !قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور

13  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی)جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے آئینی ترمیم بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی ۔ جنوبی صوبہ پنجاب بنانے کی تحریک بہاول پورسے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی نےپیش کی۔قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے لیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ جنوبی پنجاب

صوبہ پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک پیج پر ہیں۔ تحریک انصاف جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اپنے منشور پر عمل کرکے رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک اپنی تکمیل کو پہنچے گا۔ کوئی کچھ بھی کر لے سی پیک بن کر رہے گا۔گوادر حملے میں جن اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا سی پیک کے لئے خصوصی سیکیورٹی ڈویژن بنایا ہے،سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…