جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا

datetime 27  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے تازہ ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ مل کر مشترکہ دشمنوں کو شکست دینے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے پرعزم ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن کے دائرہ کو مزید وسیع کرے گا۔اس بیان کے ساتھ نیتن یاہو نے ٹرمپ کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوستانہ تعلقات واضح نظر آتے ہیں۔دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ حالیہ ایرانی حملوں کے نتیجے میں صہیونی ریاست کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…