لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر
لاہور (این این آئی) لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے سے بیشتر مقدمات کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لاہور میں مال روڈ پر واقع بینکنگ کورٹ کی عمارت میں گرائونڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی آدھی سے… Continue 23reading لاہور کی بینکنگ کورٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم مقدمات کاریکارڈ جل کر خاکستر







































