ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ریسکیو 1122 میں سینکڑوں خالی اسامیوں پربھرتیوں کافیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دیدی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی اسامیوں پربھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی

سفارش کی تھی،اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب کوسمری بھجوائی گئی تھی، وزیراعلی پنجاب نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دیدی، انہوں نے اجازت دیتے ہوئے معاملہ کابینہ کمیٹی کے سپردکردیا۔ذرائع کاکہناتھاکہ کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 1122 کی خالی اسامیوں پربھرتی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…