پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ،کتنے یونٹ تک کے صارفین متاثر نہیں ہونگے؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک اہم قدم ہے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے  فارن ایکسچینج پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ ہو گا جبکہ 2020 تک گردشی قرضہ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ

موجودہ حالات میں آئی ایم ایف پروگرام انتہائی اہم قدم ہے انہوں نے کہا کہ فارن ایکسچینج فرنٹ پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ  حاصل ہو گا عمرایوب نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے جبکہ 2020 تک گردشی قرضے کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…