ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پرعملدرآمد اب آسان نہیں،پاکستان نے واضح جواب دے دیا
ٹوکیو ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکی پابندیاں رکاوٹ ہیں ان حالات میں معاملات آگے بڑھانا آسان نہیں ہوگا۔ لیکن ہمیں اپنے مفادات کو سامنے رکھنا ہوگا۔ بہت سی طاقتیں پاکستان اور ایران میں غلط فہمی پیدا کرنا چاہتی ہے۔… Continue 23reading ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پرعملدرآمد اب آسان نہیں،پاکستان نے واضح جواب دے دیا







































