ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

غریب عوام روٹی کو ترس گئے ،پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے کے دوران 35لاکھ کی شاپنگ کرڈالی

datetime 14  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ایک بڑی شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے میں 35لاکھ کی شاپنگ کر ڈالی۔جس پر پروگرام میں موجود صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک بڑی شخصیت کی بیٹی نے لندن کے

سٹور سے 70 لاکھ کی بھی شاپنگ کی تھی اور اس نے یہ شاپنگ آدھے گھنٹے میں کی تھی،مذکورہ خاتون نے 55 لاکھ کا ایک بیگ خریدا تھا۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ غریب عوام کو دو وقت کی روٹی مہیا نہیں ہے اور یہ لوگ آدھے گھنٹے میں لاکھوں روپے کی شاپنگ کر ڈالتے ہیں۔ان لوگوں کو غریب عوام کی کوئی فکر نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…