ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کافیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے چنگل سے نکلنے کے لئے حکومت پاکستان نے کام تیز کر دیا، منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار کر دیا گیا، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف سخت قانون تیار، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے کافیصلہ







































