جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

مسیحی لڑکی نے اسلام قبول کے بعد مسلم نوجوان سے نکاح کر لیا،بات یہی ختم نہ ہوئی،معاملہ ہائیکورٹ جاپہنچا ،عدالت نے کیا حکم سنا دیا؟جانئے

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور( آن لائن)مسیحی لڑکی نے اسلام قبول کے بعد مسلم نوجوان سے نکاح کر لیا ،لڑکی کے والدین نے لڑکے پر اغوا کا مقدمہ درج کروادیا ،نوبیاہتا جوڑا تحفظ کے لیے لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بنچ پہنچ گیا ۔تفصیل کے مطابق خان پور کی رہائشی مسیحی گھرانے کی مہوش نے قبول اسلام کے بعد لیاقت پور کے رہائشی رضوان سے نکاح کیا تھا ۔ جس پر لڑکی کے والدین نے رضوان کے خلاف تھانہ میں اغوا کا مقدمہ درج کرادیا جس پر نوبیاہتا

جوڑا اپنے تحفظ کے لیے عدالت عالیہ پہنچ گیا ۔لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ کے جج جسٹس صادق خرم نے کیس کی سماعت کے بعد مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت عالیہ لے باہر مہوش نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور نکاح کیاوالدین زبردستی واپس لے جانا چاہتے ہیں۔نوبیاہتا جوڑے نے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…