منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی نئی معاشی ٹیم میدان میں ! سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیر اعلیٰ کا مشیر مقرر کرنیکی منظوری

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی مالیاتی امور کی بہتری کیلئے نئی معاشی ٹیم میدان میں اتارنے کی شروعات کر دی گئی ،اکرم چوہدری کے استعفے کے بعد سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو ریونیو ریکوری میں کمی اور بجٹ سازی میں

مشکلات کا سامنا تھا جس کے لئے ڈاکٹر سلمان شاہ کو ذمہ داری سونپنے کیلئے مشیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔پانچ مشیروں کی آئینی تعداد پوری ہونے کے بعد اکرم چوہدری سے استعفیٰ لیا گیا جسے منظور کر لیا گیا ہے ۔ ان کی جگہ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیر اعلیٰ کا مشیر بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے جو خزانہ کے معاملات دیکھیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…