نئے صوبے بناناملک کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما مخالفت میں کھل کرسامنے آگئے،خطرناک انتباہ کردیا
راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ نئے صوبے بناناملک کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے ، نئے صوبوں کی بجائے ضلعی حکومت کوطاقت دینی چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی ہمایو ں اختر خان نے کہاکہ نئے صوبے بناناملک کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے… Continue 23reading نئے صوبے بناناملک کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما مخالفت میں کھل کرسامنے آگئے،خطرناک انتباہ کردیا