ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

بشارت راجہ کی نا اہلی ،صوبائی وزیر کی مبینہ بیگم سیمل راجہ کی درخواست پر عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا ‎‎

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راجہ بشارت کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو تحریری جواب عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ بدھ کوصوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ دور ان

سماعت ایف بی آر کے وکیل نے جواب جمع کرا دیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو تحریری جواب عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیدیابعد ازاں کیس کی سماعت 21 جون تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نا اہلی کیلئے ان کی مبینہ بیگم سیمل راجہ نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…