9 ماہ میں حکومت نے ریکارڈ 23 کھرب روپے کے قرضے واپس کر دئیے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومت نے نو ماہ کے عرصے کے دوران ریکارڈ 23 کھرب روپے کے قرضے واپس کیے ہیں، رپورٹ کے مطابق حکومت نے 18 کھرب روپے سے زائد کے قرضے کی وصولی کے مقابلے میں 23 کھرب 50 ارب روپے کی ادائیگی بھی کی… Continue 23reading 9 ماہ میں حکومت نے ریکارڈ 23 کھرب روپے کے قرضے واپس کر دئیے







































