ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

datetime 21  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کے لئے خرچ کی جانے والے رقم میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مد میں کئے جانے والے اضافے کی رقم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا گیا ہے۔رواں مالی سال 2018-19 کے بجٹ میں

اس مد میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے رکھے گئے تھے۔محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ میں مختص کی جانے والی اس رقم کو سیکرٹ سروسز فنڈ کا نام دیا ہے جسے پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں معاونت کرنے والے شہریوں کو بطور ایوارڈ دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…