نیب کا بڑا کریک ڈاؤن ، مختلف کرپشن کیسز میں 12افرادگرفتار
کوئٹہ (این این آئی)قوی احتساب بیورو بلوچستان نے 2019کے پہلے کوارٹرمیں مختلف شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے 20 کرپشن کیسز کی تحقیقات کا آغاز کیاجبکہ 13کیسز متعلقہ محکموں کو ریفر کر دیئے ، محکمہ آبپاشی ،خزانہ ،مال ،تعلیم سمیت مختلف محکموں کے کرپٹ افراد کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل کر کے 06ریفرنسز احتساب عدالت… Continue 23reading نیب کا بڑا کریک ڈاؤن ، مختلف کرپشن کیسز میں 12افرادگرفتار