جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو بری طرح کچل دیا،روپے کی قدر میں کمی سے پاکستان کے قرضے کتنے بڑھ گئے؟ مریم نواز نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کو نئے پاکستان بارے غلط فہمی نہ رہے،نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو بری طرح کچل دیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں روپیہ اور سٹاک مارکیٹ دونوں مستحکم تھے،سٹاک مارکیٹ دنیا کی مستحکم ترین مارکیٹ تھیلیکن آج سٹاک مارکیٹ میں روزانہ انڈکس

کا قتل عام ہو رہا ہے۔نئے پاکستان میں بیروزگاری میں خطر ناک حد تک اضافہ ہوا ہے،مہنگائی نے عوام کو بری طرح کچل دیا ہے،گیس، بجلی سمیت ہر چیز کی قیمت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو روپے کی قدر میں کمی کے لئے درآمد کیا گیا۔روپے کی قدر میں کمی سے 666 ارب کے قرضے بڑھ گئے۔جان بوجھ کر روپے کی بے قدری کی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…