ایدھی ایئرایمبولینس سروس میں ایک اور جہاز کا اضافہ طیارے سےکن مریضوں کو فوری طبی امداد دی جاسکے گی
کراچی(این این آئی)ایدھی ایئرایمبولینس سروس میں ایک اور جہاز کا اضافہ ہوگیاہے، ایدھی ائیرایمبولینس میں شامل ہونیوالا طیارہ چھ سیٹر ہے،طیارے سے دشوارگزارعلاقوں سے مریضوں کو فوری طبی امداد دی جاسکے گی ۔تفصیلات کے مطابق ایدھی فائونڈیشن نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ایدھی ایئرایمبولنس میں ایک اور جہاز کا اضافہ کر دیا ہے۔فیصل ایدھی… Continue 23reading ایدھی ایئرایمبولینس سروس میں ایک اور جہاز کا اضافہ طیارے سےکن مریضوں کو فوری طبی امداد دی جاسکے گی