ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی، رمضان شوگر ملز کے ”چپڑاسی“ کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے دیرینہ ملازم فضل داد عباسی نے بھی زبان کھول دی، فضل داد عباسی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی ملک مقصود کے اکاؤنٹ میں تین ارب تیس کروڑ روپے ٹرانسفر کیے گئے۔ واضح رہے کہ نیب کو اس سے پہلے بھی شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ

کے کئی شواہد ملے ہیں، نیب ذرائع کا کہناہے کہ شریف خاندان کے دیرینہ ملازم فضل داد عباسی نے تفتیش کے دوران بہت سے انکشاف کئے ہیں اس نے مل کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں اربوں کی رقم منتقلی بارے بھی بڑا انکشاف کیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مل کا چپڑاسی ملک مقصود پاکستان سے فرار ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…