ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص ، قرضوں کے علاوہ کس چیز کی ٹریننگ دی جائیگی؟جانئے

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو فنی پیشہ وارانہ تربیت اور انہیں چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق یہ رقم نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے

زیادہ مواقع پیدا کرنے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کیلئے استعمال کی جائے گی۔عہدیدار نے کہا کہ وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور کے تحت وزیراعظم کاہنر مند جوان پروگرام بھی شروع کیا جائے گا جس کا مقصد نوجوانوں کیلئے متعدد منصوبے شروع کرکے ان کی معاشی حالت کو بہتر بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…