ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کا بڑا قدم ،لاہور میں کس چیز کی لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کردیا؟

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے زریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…