بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

پاکپتن (سی پی پی )پاکپتن میں باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی دم توڑ گئی۔ پاکپتن کے رہائشی مختار احمد کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے سحری کے وقت نہ اٹھنے کی وجہ سے بیٹی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے مقتول کے

چچا کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔خیال رہے اس سے قبل بھی کئی ایسے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔ جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ معاشرے میں عدم برداشت پروان چڑھ رہی ہے۔حال ہی میں کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں جو معاشرے میں بڑھتے عدم برداشت کے نتیجے میں ہونے والے خطرناک نتائج کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…