جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا لال مسجد میں چھاپہ، اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا، نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے لال مسجد میں چھاپہ مارکر جامعہ حفصہ کے ترجمان مولانا ادریس سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے لال مسجد میں چھاپہ مارااور جامعہ حفصہ کے ترجمان مولانا ادریس سمیت تین افراد کو حراست میں لےلیا،دوسری جانب آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد

سے میلوڈی مارکیٹ سے لال مسجد تک میونسپل روڈ دونوں طرف سے بند ہے۔لال مسجد سے پولی کلینک روڈ کو ملانے والی دو طرفہ سڑک بھی جامعہ حفصہ کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے بند کی گئی ہےاور اس علاقے میں دو سو سے زائد پولیس اہلکار ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…