جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے لطیفے دیکھ کر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے

معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے زریعے حاصل کی جاسکیں گی۔فواد چودھری نے خود پر بننے والے لطیفوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سماجی رابطہ کی ویب سائٹس پر ان کے حوالے سے بننے والے لطیفوں اور ممیز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ سب کچھ اپنے دوستوں کو بھی بھیجتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…