بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرد مبادلہ کے ذخائر بیرونی ادائیگیوں اور اخراجات کے باعث مزید کم ہوگئے ہیں۔

مجموعی ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 15ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ مرکزی بنک کے ذخائر کمہو کر 8ارب 84کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بنکوں کے ذخائر 7.5ڈالر اضافے کے بعد 7ارب 4کروڑ ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…