ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

نیب نے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے خلاف انکوائری ختم کردی،زر ضمانت اور پاسپوٹ واپس کرانے کی ہدایت

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما غلام قادر پلیجوکے خلاف نیب نے انکوائری ختم کردی ہے۔پیپلز پارٹی رہنما غلام قادر پلیجوکیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کے کیس میں نیب نے انکوائری ختم کردی ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو غلام قادر پلیجو کا زر ضمانت اور پاسپوٹ واپس کرانے کی ہدایت کردی۔تفتیشی افسر نے بتایاکہ غلام قادر پلیجو کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ عدالت نے کہا کہ انکوائری ختم کرنے کا اپروول کہاں ہے؟ جس پر

تفتیشی افسرنے بتایاکہ پریس ریلیز جاری کردی ہے،آخری میٹنگ کے بعد اپروول جاری کیا جائے گا۔بعد ازاں عدالت نے عدالت کی نیب کو غلام قادر پلیجو کا زر ضمانت اور پاسپوٹ واپس کرانے کی ہدایت کر دی۔واضح رہے کہ 29 مارچ کو قومی احتساب بیورو سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی غلام قادر پلیجوکیخلاف غیرقانونی اثاثے بنانے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے بعد غلام قادر پلیجو کو کلین چٹ مل گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…