کرتارپور راہداری ، بھارت نے ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی
اسلام آباد(این این آئی)کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات کے دور ان بھارت نے ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق تکنیکی سطح پر مذاکرات میں بھارتی ماہرین نے سو میٹر لمبا فلائی اوور بنانے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی موقف… Continue 23reading کرتارپور راہداری ، بھارت نے ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی