بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 18  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کو ئٹہ (این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے والد سابق ڈپٹی اسپیکر عبدالمجید بزنجو انتقا ل کر گئے تد فین کل ہو گی۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے والد سا بق ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبدالمجید بزنجو ہفتہ کو علا لت کے با عث کر اچی میں انتقال کرگئے مر حوم کی تدفین کل بروز اتوار ان کے آبائی علاقے آوران شْندی تحصیل جھاؤ میں ہوگی جبکہ

مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بلوچستان کے علاقے حب میں ہوگی۔دریں اثناسابق چیف جسٹس آف پاکستان اور جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چودھری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد سابق صوبائی وزیر میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…