ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی سیاست میں دبنگ واپسی اہم ترین اجلاس طلب، حمزہ آئینگے یا نہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کا اعلی سطحی اجلاس سوموار کو اسلام آباد چیمبر میں ہو گا ۔جس میں مسلم (ن) کی نئے صدر مریم نواز و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم (ن) کا اعلی سطحی اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے ۔

جس کی صدارت مسلم لیگ(ن) کے صدر شاہد خاقان عباسی کریں گے لیکن پارٹی کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد و چچا کی جگہ نمائندگی کریں گی اور ان کے نقطہ نظر کو اہمیت دی جائے گی ۔اس کے علاوہ حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…