پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے وہ معروف سیاستدان جنہوں نے 3ماہ پہلے ڈالر 150 روپے تک جانے کی پیش گوئی کی تھی،جانتے ہیں اب انہوں نے کیا دعویٰ کردیا؟

datetime 18  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت 165 تک جائے گی ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرنسی کی قدر اتنا گرے گی کبھی سوچا نہ تھا۔ہفتہ کے روز روپے کی قدر میں تاریخی کمی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ پہلے پیشنگوئی کی تھی کہ ڈالر کی قیمت 150 روپے تک

جائیگی جو سچ ثابت ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اکنامک انڈیکیٹر بتا رہے ہیں کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا جو 165 روپے تک جائے گی ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستانی روپے کی قیمت موجودہ ریٹ پر برقرار رکھے بھی تو بڑی بات ہوگی۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی کی سونامی عوام پر گر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…