نیا پاکستان،بچت اور سادگی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،گزشتہ مالی سال کی نسبت حکومتی اخراجات میں کتنے فیصد اضافہ ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے اخراجات میں کمی اور سادگی کے دعوے کے باوجود بجٹ خسارہ گزشتہ سال سے 29 فیصد بڑھ گیا۔ کمی صرف ترقیاتی اخراجات میں ہی ہوئی، غیر ترقیاتی اخراجات 17 فیصد بڑھ گئے، آمدنی پہلے سے بھی کم ہو گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال پہلے… Continue 23reading نیا پاکستان،بچت اور سادگی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،گزشتہ مالی سال کی نسبت حکومتی اخراجات میں کتنے فیصد اضافہ ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات