ڈرائیو ر نےگاڑی روکی نہ ہی شہبازشریف نے دیکھنا گوارا کیا جیل آنیوالا کارکن شہبازشریف کی گاڑی کے نیچے آکر کچلا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کا کارکن شہباز شریف کی گاڑی تلے آکر زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکن شہباز شریف کے استقبال کےلیے جیسے ہی آگے بڑھا لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی جس کے بعد وہ گاڑی کے نیچے آ کر زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا… Continue 23reading ڈرائیو ر نےگاڑی روکی نہ ہی شہبازشریف نے دیکھنا گوارا کیا جیل آنیوالا کارکن شہبازشریف کی گاڑی کے نیچے آکر کچلا گیا











































