ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

عثمان بزدار نے اپنے ہی بنائے گئے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں ، محکمہ بلدیات میں گریڈ 16 کی خاتون ملازم کیلئے نئی پوسٹ نکال کرایوان وزیر اعلیٰ میں کس اعلیٰ عہدے پر لگا دیا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

لاہور (ٓن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ہی بنائے گئے میرٹ کی اپنے ہی ہاتھوں  دھجیاں بکھیر دیں۔ جس کی مثال محکمہ بلدیات میں گریڈ 16 کی خاتون ملازم مریم جعفری کو سینئر پوسٹ پر تعینات کرنے کے لئے ایوان وزیر اعلیٰ میں باقاعدہ نئی پوسٹ نکالی اور مریم جعفری کو اس پوسٹ پر ڈائر یکٹر فنانشل ایڈوائزر تعینات کر دیا۔

مریم جعفری جس کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بعض رشتہ دار اس کے سفارشی ہیں اور اس دبائو میں وزیر اعلیٰ نے مریم جعفری کو نوازنے کے لئے نہ صرف ایوان وزیر اعلیٰ میں اضافی پوسٹ کری ایٹ کی بلکہ مریم جعفری کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں ان کے گریڈ کو بھی چھپایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…