وزیر اعظم ہاؤس میں ایسے غیر منتخب لوگ موجود ہیں جن کو سیاست کا پتہ نہیں،فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ایسے غیر منتخب لوگ موجود ہیں جن کو سیاست کا پتہ نہیں ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی)ایمپلائز یونین کی جانب سے ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)کے خلاف جاری احتجاج… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں ایسے غیر منتخب لوگ موجود ہیں جن کو سیاست کا پتہ نہیں،فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا