جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ دور حکومت کا ایک اور میگا کرپشن سیکنڈ ل منظر عام پر ، آزادی چوک فلائی اوور میں مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والے آزادی چوک فلائی اوور میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں جمع ہونیوالی آڈٹ رپورٹ کے مطابق آزادی چوک فلائی اوور کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آزادی چوک جنکشن کی تعمیر کے دوران افسران نے فرائض سے مجرمانہ غفلت برتی، جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیاذرائع کے مطابق میٹریل

کی خریداری میں 4 کروڑ 42 لاکھ اور ویلڈنگ پلانٹ کیلئے 65 لاکھ روپے اضافی ادا کیے گئے، غلط اعداد و شمار کے ذریعے ٹھیکیداروں کو 27 کروڑ سے زائد رقم ادا کی گئی جبکہ آزادی چوک کی تعمیر میں لکڑی کے کام کیلئے 5 کروڑ 59 لاکھ روپے بھی غیرقانونی طور پر ادا کیے گئے رپورٹ کے مطابق مختلف آئٹمز کی خریداری میں 24 کروڑسے زائد ادا کیے گئے جبکہ منصوبے پر خرچ ہونے والے 93 کروڑ 91 لاکھ روپے کا ریکارڈ ہی موجود نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…