اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سائنسی طریقے سے چاند دیکھنے کا یہ آسان طریقہ ،کوئی پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدری نے مفتی منیب اور پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دیدی

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمن اور مفتی پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دیدی ہے، سائنسی طریقے سے چاند دیکھنے کا یہ آسان طریقہ ہے ،چاند کو دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ۔ پیر کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ

مولانا منیب الرحمان اور مفتی پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دیدی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب پوپلزئی آئیں اور دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے ۔فواد چوہدری نے کہاکہ سائنسی طریقے سے چاند دیکھنے کا یہ آسان طریقہ ہے ،چاند کو دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…