اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)سی ٹی ڈی نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز میں عاقب گولڈن اور عامر بھیا شامل ہیں، ملزم عاقب گولڈن لینڈ گریبنک، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں

ملوث ہے جبکہ ملزم عامر بھیا ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم عامر بھیا جلاؤ گھیراؤ کی وارداتوں میں بھی ملوث رہا ہے اور ملزم عامر بھیا تاج محمد اور محمد آصف نامی افراد کو قتل کرچکا ہے،گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…