منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ملک بھر میں عوام کے لیے بنک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، سٹیٹ بینک نے مراسلہ جاری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) ملک بھر کے شیڈول بنک بروز ہفتہ اور بروز اتوار کھاتہ داروں کے لئے کھلے رہیں گے۔ اس سلسلے میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے تمام شیڈول بنکوں کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق کھاتہ داروں کے بائیو میٹرک کے لئے بنکوں کو ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کے باوجود کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے شیڈول بنکوں کے کھاتہ داروں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے 30 جون آخری تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…