شادی سیکنڈل ، چینی سفیر کو دفتر خارجہ بلائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ چینی شہریوں کے فراڈسے متعلق معاملہ سامنے آیا ہے، چینی شہریوں کے فراڈ سے متعلق غافل نہیں، چینی سفیر کو دفترخارجہ بلایاگیا اور معاملے پر بات ہوئی، ہم اس نتیجے پر پہنچے یہ معاملہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے۔ چینی قیادت عوامی… Continue 23reading شادی سیکنڈل ، چینی سفیر کو دفتر خارجہ بلائے جانے کا انکشاف







































