اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کی صورت میں کتنی نشستیں زیادہ جیتے گی؟ عوامی رائے پر مشتمل سروے کے اعداد و شمار جاری

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

پشاور (نیوز ڈیسک) عوامی رائے پر مشتمل سروے میں حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا، خیبرپختونخوا میں جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے روشن پاکستان اوپینین پول کے ہونے والے سروے کے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں کون سی جماعت کامیابی حاصل کرے گی اس حوالے سے

عوامی رائے لی گئی تو نتائج میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، سروے کے مطابق اگر دوبارہ انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف 2018ء کے انتخابات مقابلے میں نو نشستیں زیادہ جیت سکتی ہے۔ اگر اب انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف 75 نشستیں جیتے گی، جمعیت علماء اسلام 11 نشستیں اور مسلم لیگ (ن) 5 نشستیں، اے این پی 4 اور پیپلز پارٹی 2 نشستیں جیت سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…