نوازشریف بیرون جانیوالا معاہدہ مانگ رہے ہیں،وہ چاہتے ہیں لندن کے فلیٹس میں زندگی گزاریں،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے
لاہور ( این این آئی) وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی جاتی تو ہر قیدی یہ استحقاق مانگتا، نوازشریف ایک مرتبہ پھر بیرون جانے والا معاہدہ مانگ رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب لندن کے فلیٹس میں زندگی گزاریں۔ انہوں… Continue 23reading نوازشریف بیرون جانیوالا معاہدہ مانگ رہے ہیں،وہ چاہتے ہیں لندن کے فلیٹس میں زندگی گزاریں،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے