وزارت ریلوے سینکڑوں ملازمتیں،تمام پوسٹوں پر بھرتی کاعمل آئندہ ماہ سے مرحلہ وار شروع ہوگا،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں
لاہور( این این آئی )وزارت ریلوے نے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ اور پولیس میں 1200بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے شعبہ اکاؤنٹس میں 200سینئر اور500 جونیئر آڈیٹرز بھرتی کئے جائیں گے۔ ریلوے پولیس میں 500 کانسٹیبل بھرتی کئے جائیں گے جن میں25اے ایس آئی کی پوسٹیں بھی شامل ہیں۔بتایاگیا ہے کہ تمام… Continue 23reading وزارت ریلوے سینکڑوں ملازمتیں،تمام پوسٹوں پر بھرتی کاعمل آئندہ ماہ سے مرحلہ وار شروع ہوگا،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں