مریم نواز اپنی ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی کا رونہ روتی رہی،لیاقت بلوچ نے بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں ہونے والی گفتگو کا بھانڈا پھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات

20  مئی‬‮  2019

لاہور(آن لائن) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں ہونے والی گفتگو کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اپوزیشن جماعتیں کوئی واضح حکمت عملی نہ بنا سکی مریم نواز اپنی ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی کا رونہ روتی رہی وہ ایک منٹ بھی حکومت کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں

جبکہ  کچھ رہنما دبے الفاظ میں قومی حکومت کے قیام کی بات کرتے رہے تا ہم جماعت اسلامی کسی احتجاج میں شامل نہیں ہو گی۔ پیر کے روز نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں شریک اپوزیشن جماعتوں نے کوئی واضح حکمت عملی نہیں بنائی لائن آف ایکشن طے کیے بغیر مشترکہ پریس کانفرنس غیر ضروری تھی۔ لیاقت بلوچ کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ دل چاہتا ہے کہ حکومت ایک منٹ بھی مزید نہ رہے مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ساتھ بہت ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے جبکہ کچھ رہنما ڈکے چھپے الفاظ میں قومی حکومت بنانے کی تجویز بھی دیتے رہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ جب تک اپوزیشن کی ترجیحات متعین نہ ہوں کسی احتجاج کا حصہ نہیں بن سکتے انہوں نے کہا کہ عمران خان   کی حکومت نے اپنے آپ  کو بے نقاب کر دیا ہے عمران خان نے  ریلو کٹوں اور کھلنڈروں کی حکومت بنا لی ہے جس سے وہ خود بھی مشکل میں پھنس چکے ہیں۔  جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں ہونے والی گفتگو کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اپوزیشن جماعتیں کوئی واضح حکمت عملی نہ بنا سکی مریم نواز اپنی ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی کا رونہ روتی رہی وہ ایک منٹ بھی حکومت کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں جبکہ  کچھ رہنما دبے الفاظ میں قومی حکومت کے قیام کی بات کرتے رہے تا ہم جماعت اسلامی کسی احتجاج میں شامل نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…