کروڑوں کا فراڈ، خواجہ سعد رفیق کی کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ، ریکارڈ نیب نے حاصل کرلیا
اسلام آباد( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی کرپشن اور بددیانتی کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا ہے ۔ بطور ریلوے منسٹر خواجہ سعد رفیق نے نجی کمپنی اربن سیکشنز یونٹ کو 42 کروڑ 47لاکھ روپے کا ٹھیکہ خفیہ طریقے سے دیا تھا جس کا ریکارڈ نیب حکام سے… Continue 23reading کروڑوں کا فراڈ، خواجہ سعد رفیق کی کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ، ریکارڈ نیب نے حاصل کرلیا