منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

کراچی(این این آئی)وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے، اصل منی بجٹ تو موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کی صورت میں عوام پر لارہی ہے۔ وفاقی حکومت کراچی کے کسی بھی بڑے منصوبے پر روپے نہیں لگانا چاہتی اور وہ کراچی کی اسکیموں پر سنجیدہ نہیں ہے۔… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 22  جنوری‬‮  2019

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے جس کے مطابق نواز شریف کے دل… Continue 23reading نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

ابو ظہبی (این این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی میں ہونیوالی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کئے جبکہ یو اے ای کی طرف سے ابو ظہبی ڈویلپمنٹ فنڈ کے… Continue 23reading پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کا فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر باہمی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کا فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر باہمی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر باہمی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ منی بجٹ سمیت تمام امور پر ملکر چلیں گے، منگل کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کا فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر باہمی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کا اعلان

سیکیورٹی فورسز کاپشاور کے قریب آپریشن ،دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت پکڑا گیا، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 22  جنوری‬‮  2019

سیکیورٹی فورسز کاپشاور کے قریب آپریشن ،دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت پکڑا گیا، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز کاپشاور کے قریب آپریشن ،دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت پکڑا گیا، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں،سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کاپشاور کے قریب آپریشن ،دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت پکڑا گیا، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

’’نئے پاکستان کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں‘‘ حکومت کا اب صرف مار دو اور پکڑ لو کا کام ہی رہ گیا‘عمران خان شدید تنقید کی زد میں

datetime 22  جنوری‬‮  2019

’’نئے پاکستان کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں‘‘ حکومت کا اب صرف مار دو اور پکڑ لو کا کام ہی رہ گیا‘عمران خان شدید تنقید کی زد میں

کراچی(سی پی پی ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں۔منگل کو سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے اور سی پیک سے متعلق منصوبوں پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیوں کو بنک… Continue 23reading ’’نئے پاکستان کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں‘‘ حکومت کا اب صرف مار دو اور پکڑ لو کا کام ہی رہ گیا‘عمران خان شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کا وہ تفریحی مقام جہاں 6فٹ برفباری پڑی ہزاروں کی تعداد میں سیاح امڈ آئے ،کئی پھنس گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پاکستان کا وہ تفریحی مقام جہاں 6فٹ برفباری پڑی ہزاروں کی تعداد میں سیاح امڈ آئے ،کئی پھنس گئے

اسلام آباد(یواین پی)ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری اور بارش کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، تفریحی مقام ناران میں 6فٹ، شوگران میں ساڑھے 4فٹ ، کاغان میں چار فٹ اور مری میں ایک فٹ تک برف پڑی ہے۔نتھیا گلی سمیت گلیات کے اکثر علاقوں میں 2فٹ تک برف باری… Continue 23reading پاکستان کا وہ تفریحی مقام جہاں 6فٹ برفباری پڑی ہزاروں کی تعداد میں سیاح امڈ آئے ،کئی پھنس گئے

نوازشریف کا بھی سانحہ ساہیوال پر ردعمل سامنے آگیا، پارٹی کو زبردست ہدایات جاری کردیں؟

datetime 22  جنوری‬‮  2019

نوازشریف کا بھی سانحہ ساہیوال پر ردعمل سامنے آگیا، پارٹی کو زبردست ہدایات جاری کردیں؟

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال متاثرین کو انصاف ملنے تک ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نے ساہیوال واقعہ پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے پارٹی کو انصاف کی فراہمی تک متاثرین کا ساتھ دینے کی ہدایت کر دی۔ مسلم… Continue 23reading نوازشریف کا بھی سانحہ ساہیوال پر ردعمل سامنے آگیا، پارٹی کو زبردست ہدایات جاری کردیں؟

شہبازشریف بطورچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کام کرسکتے ہیں یانہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

شہبازشریف بطورچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کام کرسکتے ہیں یانہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (اے این این) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقامی وکیل ریاض حنیف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے تقرر کو چیلنج کیا گیا تھا۔درخواست گزار… Continue 23reading شہبازشریف بطورچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کام کرسکتے ہیں یانہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا